Homeخبریںبارکھان مسلح افراد نے شاہراہ بلاک کرکے ڈی ایس پی کو...

بارکھان مسلح افراد نے شاہراہ بلاک کرکے ڈی ایس پی کو محافظ سمیت اغوا کرکے بعد ازاں اسے قتل کردیا

بارکھان ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع بارکھان گھاٹہ چوک کے قریب مسلح افراد نے شاہراہ بلاک کرکے مسافروں کی تلاشی لی، اس دوران انھوں نے

مسافروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کرکے شناخت کے بعد ڈی ایس پی بارکھان مرید بگٹی اور اسکے محافظ کو اغوا کرکے لے گئے ۔

بعد ازاں ڈی ایس پی کو قتل کرکے پھینک دیا ۔

واقعہ کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز