Homeخبریںبارکھان مغوی شخص کی نعش قبرستان سے برآمد

بارکھان مغوی شخص کی نعش قبرستان سے برآمد

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان بارکھان کے علاقہ تکڑے سے چند روز قبل اغوا ہونے والے شخص شیر باز ولد عبدالرحمن کی نعش قبرستان سے برامد، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز