Homeخبریںبسیمہ انٹر کالج کے پرنسپل اور ڈی ایم او کے کرپشن کیخلاف...

بسیمہ انٹر کالج کے پرنسپل اور ڈی ایم او کے کرپشن کیخلاف ثبوتوں کے ساتھ تحریک چلائیں گے، بی ایس او پجار

بشیمہ (ہمگام نیوز) بسیمہ انٹر کالج کے پرنسپل اور ڈی ایم او کے کرپشن کیخلاف ثبوتوں کے ساتھ تحریک چلائیں گے۔ بی ایس او پجار بسیمہ(یو این اے) بی ایس او پجار بسیمہ زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بسیمہ انٹر کالج اور گرلز کالج بسیمہ کے چارج ایک کرپٹ پرنسپل کو دیئے جو اپنے تمام تر صلاحیتیں بجائے کالج کے بہترئی کے وہ کرپشن میں خرچ کرتے ہیں سالانہ لاکھوں روپے مختلف مد کرپشن کرتے ہیں لوکل فنڈز کو اپنے جیب میں ڈالنے کے بعد اب طلبا و طالبات سے جرمانہ کے نام پر پیسے وصول کرکے انکو بھی کالج میں خرچ کرنے کے بجائے اپنے ذاتی جیب کے فنڈ سمجھ کر ہڑپ لیا ڈی ایم او کلرک کے کاموں کو خود کرتا تاکہ بسیمہ میں پتا نہ چلے کالج کے بجٹ کتنا ہے اور کیسا خرچ ہوتا ہے بی ایس او پجار کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے بعد ہائی کورٹ میں پٹیشن بھی داخل کرائیں گے تاکہ بسیمہ کالج کے طلبا و طالبات کو انصاف کے فراہمی ممکن ہو۔

Exit mobile version