بسیمہ(ھمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے شہر بسیمہ میں آج دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی ہیں۔
پولیس لواحقین سے رابطے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شناخت ہونے پر سول ہسپتال بسیمہ سے فوری رجوع کریں


