دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںبلوچستان آپریشن: مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد لاپتہ

بلوچستان آپریشن: مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد لاپتہ

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل۔ تفصیلات کے مطابق قابض ایف سی کی ہرنائی اور قلا ت میں آپریشن کے دوران 6  ڈیرہ بگٹی کے علاقے کالیرہ سے 3 اور کوہلو کے علاقے کاہان  سے 1 شخص کو گرفتارٓ کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز