Homeخبریںبلیدہ:پاکستانی فورسزنے 2 افرادکو جبری طور اغواکردیا

بلیدہ:پاکستانی فورسزنے 2 افرادکو جبری طور اغواکردیا

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ سے قابض پاکستانی فورسز اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے دو افراد کو زبردستی حراست کے بعد جبری طور اغوا کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ ریکو میں فورسز نے جارحیت کرکے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کر دیا ۔
اغوا ہونے والے شخص کی شناخت عبدین ولد عثمان کے نام سے ہوئی ۔
جبکی بلیدہ، میناز میں قابض فورسز نے شاہ جہان ولد ماسٹر صالح کو گرفتار کرکے اغوا کردیا گیا۔

Exit mobile version