Homeخبریںبلیدہ فوجی آپریشن،پانچ بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

بلیدہ فوجی آپریشن،پانچ بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

بلیدہ (ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض فورسز نے آج علی الصبح بلیدہ کے علاقے مِسکی پر حملہ کیا، بازار کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کے دوران پانچ افراد کو حراست کے بعد لاپتہ کیا. جن کے شناخت یاسین ولد دوست مھمد،نبیل ولدیاسین،حلیم ولد سلیم، نواز ولد در مھمد اور داد جان ولد نور جان کے نام سے ہوئی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز