Homeخبریںبندر لنگہ چارک کے سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ نوجوان جانبحق

بندر لنگہ چارک کے سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ نوجوان جانبحق

بندر لنگہ(ہمگام نیوز ) بروز اتوار کو بندرلنگہ کے علاقے چارک کے سمندر میں 14 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بندر لنگہ کے چارک علاقے کے سمندر میں 14 سالہ نوجوان سلمان سپاہیان ولد بہمن ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ جوکہ سراوان کے گاؤں دزک کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

 ذرائع کے مطابق بروز اتوار کو تقریباً 16:00 بجے کام سے واپس آنے کے بعد سلمان اپنے ایک دوست کے ساتھ تیراکی کے لیے سمندر میں گیا اور سمندر میں ڈوبنے سے اس کی موت ہوگئی۔”

Exit mobile version