بولان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان بولان بھاگ ناڑی میں گزشتہ شام دوقبائل پہوڑ اور مغیری برادری درمیان مسلح تصادم ہوا ،جس کے نتیجے میں چار افراد مارے گئے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق رات دیر تک فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میں رات بھر علاقہ مکین خوف میں رہے ۔


