Homeخبریںخضدار اور حب میں حادثات ، 2 افراد جانبحق 1 زخمی

خضدار اور حب میں حادثات ، 2 افراد جانبحق 1 زخمی

خضدار / حب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں وڈیرا حافظ عبدالرشید خدرانی نامی شخص جانبحق ہوگیا۔

علاوہ ازیں ضلع لسبیلہ کے صنعتی شہر حب چو کی بدوک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار عبدالحفیظ سکنہ پرانا گولی مار کراچی نامی شخص ھلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز