Home خبریں بولان، کوچہ ملکزئی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور سالہ قتل

بولان، کوچہ ملکزئی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور سالہ قتل

0
Shallow depth of field image taken of yellow law enforcement line with police car and lights in the background.
بولان (ہمگام نیوز) بولان کے علاقہ تحصیل سنی گوٹھ کوچہ ملکزئی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور سالہ قتل، ملزم فرار۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی اور سالے کو قتل کردیا، لیویز انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردیں۔

Exit mobile version