دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںبی آر اے قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی آر اے قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کےترجمان سرباز نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے  سرمچاروں نے تمپ کے علاقے ملنٹ میں سنائپر رائفل سے حملہ کرکے پاکستانی فورسز کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز