Homeخبریںبی آر اے نے پاکستانی جاسوس کی قتل کی ذمہ داری قبول...

بی آر اے نے پاکستانی جاسوس کی قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز تمپ کے علاقے نظر آباد میں ریاستی اداروں کے مخبر افضل ولید کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا،مزکورہ شخص گزشتہ کئی سالوں سے تمپ کے علاقے نظر آباد، آسیہ آباد و گرد نواح میں بلوچ جہدکاروں کا پیچھا کرنے ان کی اطلاع آسیہ آباد ایف سی کیمپ تک پہنچانے اور ایف سی کی اشیرباد سے تمپ و گرد نواح میں سرمچاروں کی روپ میں ٹرالروں کو لوٹنا سرمچاروں کو بدنام کرنے کی کوشش کر اور جہدکارون کے متعلق معلومات بدنام زمانہ ریاستی آل کار شاہو ولد علی داد محمد تک پہنچانے سمیت علاقے میں سماجی برائیوں میں بھی ملوث رہا ہے ان تمام حرکات کے بعد ہمارے سرمچاروں نے کزشتہ روز مزکورہ شخص کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر اس نے ہمارے سرمچاروں پر حملے کی کوشش کی جوابی کاروائی میں اسے ہلاک کردیا گیا جس کی زمہ داری بی آر اے قبول کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز