کیچ (ہمگام نیوز) زامران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہم ریاستی کارندہ حبیبوک زامرانی ہلاک تفصلات کے مطابق آج زامران کے علاقے بسد میں گھات میں بیھٹے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اہم ریاستی کارندے حبیب اللہ اور مجاہد کو ہلاک کردیا واضح رہے کہ حبیب اللہ کا بھائی دوست محمد کچھ عرصہ قبل ہوشاب کیچ میں فائرنگ سے ہلاک کئے گئے تھے جو ڈیٹھ اسکواڈ کا اہم کارندہ تھے


