شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے گیس پائپ لائن آڑانے کی ذمہ دارقبول کر...

بی آر اے نے گیس پائپ لائن آڑانے کی ذمہ دارقبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کنواں نمبر 21 ، 23 اور 27 سے پلانٹ کوجانے والی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کے جنکشن پر دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز