شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںبولان : پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع

بولان : پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بولان کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے قابض پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی فورسز نے بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ، تفصیلات کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں سانگان، جالڑی، لاکھی و گرد و نواع کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستان آرمی نے آج صبح سے بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ، علاقائی زرائع کے مطابق فورسز نے مختلف مقامات پہ ناکہ بندی کرکے بڑے پیمانے بلوچ اور پشتون زمینداروں اور مالداروں کی مال مویشیوں کو لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے ، تاہم مزید تفصیلات کا آنا باقی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز