پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے ہوشاب حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے ہوشاب حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ : ہمگام نیوز

‎بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز نلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات ہوشاب کے علاقے تل میں قائم ایف سی کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ، ترجمان نے کہا کہ اس طرح ہماری کارروائیاںمقصد کے حصول تک جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز