جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںتمپ: قابض پاکستانی آرمی کے قافلہ پر بمب حملہ،تین اہلکار زخمی

تمپ: قابض پاکستانی آرمی کے قافلہ پر بمب حملہ،تین اہلکار زخمی

تربت (ہمگام نیوز)تمپ کے علاقے پل آباد میں آپریشن میں مصروف قابض پاکستانی آرمی کے قافلہ پر بلوچ سرمچاروں کا ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ، سرکاری ذرائع کے مطابق اس حملے میں تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز