منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہداری قبول کر لی

بی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہداری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے 27 دسمبر کوتمپ کے علاقے آزیان میں فورسز کی نئی بنائی گئی چیک پوسٹ پر سنائپر رائفل سے حملہ کرکے 2 اہلکاروں کو ہلاک کیاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے تاہم دوسری جانب فورسزپر حملے اور اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز