پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے مارگٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل اے نے مارگٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مارگٹ کے علاقے پیر اسمائیل میں پاکستانی فورسز کو پانی پہنچانے والے گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے لئے بچھائے گئے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران ریموٹ کنٹرول دھماکہ جس میں بم کو ناکارہ بنانے والا اہلکار زخمی ہوا۔ اس کاروائی کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز