ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی ایل اے نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل اے نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ آج صبح بارکھان کے علاقے میں فورسز نے حملہ کیا جس میں فورسز کو فضائی مدد بھی حاصل تھی 
بی ایل اے کے سرمچاروں نے فورسز پر جوابی کاروائی کی جس کے نتیجے میں فورسز کے 7اہلکار ہلاک اور 5زخمی ہوئے جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے جوابی کاروائی کے بعد فورسز نے سول آبادی پر فائرنگ کی اور گھر وں کو بھی نقصان پہنچایا ۔فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں کچھ ہلاکتیں بھی ہوئیں فائرنگ کے بعد فورسزکے اہلکار علاقے کے کچھ لوگوں کو اپنے ساتھ لے گئے یہ بات انہوں نے ہفتے کو نامعلو م مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا کہ
ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آ زادی تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز