ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی این ایل ایف نے مند ایف سی کیمپ پر حملے کی...

بی این ایل ایف نے مند ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہد اری قبول کر لی

کو ئٹہ(ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروںآج مند کے علاقے سورو میں ایف سی کیمپ پر بی این ایل ایف کے سرمچاروں نے راکٹوں اور جدید خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا, اس حملے میں ایف سی کیمپ کا ایک مورچہ مکمل تباہ ہو گیا, شدید نوعیت کے اس حملے میں متعدد ایف سی اہلکار ہلاک اور کئ زخمی ہو گئے, بی این ایل ایف کے ترجمان نوھان بلوچ نے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ مشکے میں ریاستی فورسز کی آپریشن اور نہتے بلوچوں کی شہادت کے ردعمل میں کیا گیا ہے انہوں نے کہا مشکے میں ریاستی فورسز کی حملے میں شہید ہونے والے بلوچ شہداء کو انکی عظیم قربانی پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں . بی این ایل ایف بلوچستان کی مکمل آزادی اور سماجی و معاشی مساوات پر مبنی نظام کی بحالی تک اپنی جنگ و جہد جاری رکھے گی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز