ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںڈسٹرکٹ ریسٹ ہاوس پر دستی بموں سے حملہ کیا.بی ایل اے

ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاوس پر دستی بموں سے حملہ کیا.بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا ہے کہ بدھ کے روز حب چوکی میں عدالت روڈ پر ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاوس پر دستی بموں سے حملہ کیا اس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں انہوں نے یہ بات بدھ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاوس میں سیکورٹی آفیسران کا ٹھکانا تھا اس لئے دستی بموں سے حملہ کیا گیا انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ہم آزادی حاصل نہیں کرلیتے ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز