Homeخبریںتربت، آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

تربت، آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آپسر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں امتیاز ولد اقبال ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ سے خلیل ولد عبد المجید ساکن آپسر تربت زخمی ہوگئے۔

واقعہ کے بعد لاش اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال تربت لایا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد میت کو اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔

Exit mobile version