Homeخبریںتربت:دشت سے ایک لاش برآمد

تربت:دشت سے ایک لاش برآمد

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے دشت میں ایک لاش برآمد اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے کلسر میں ایک لاش برآمد جس کی شناخت عبدالرازق ولد المراد کے نام سے ہوئی جو کروس تنک کا رہائشی ہیں لاش پر تشدد و گولیوں کے نشانات ہیں یاد رہے عبدلرازق کو دو دن پہلے نامعلوم مسلح افراد نے دشت کروس تنک سے اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز