ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںسبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی (ہمگام نیوز) سبی غریب آباد اسکول کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اہلاک اطلاعات کے مطابق سبی غریب آباد اسکول کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے محمد غلام نامی شخص ہلاک واقع کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پینچ گئی ہے اور لاش کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص کٹ منڈئی کا رہنا والا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز