Homeخبریںتربت۔ شہرک میں اپنے بیوی کو قتل کرنےوالا ملزم گرفتار ۔

تربت۔ شہرک میں اپنے بیوی کو قتل کرنےوالا ملزم گرفتار ۔

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شہرک میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو لیویز فورس نے گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شھرک میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم عتیق ولد حبیب ساکن شھرک کو لیویز فورس نے گرفتار کر لیا ہے ۔

Exit mobile version