تربت (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے بیان کے مطابق تربت بازار مین روڈ پر بم دھماکہ کی اطلاعات ملیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، مزید تفتیش جاری ہے۔