جعفر آباد(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اللہ یار پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت وزیر رند کی نام سے ہوئی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔


