ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںتربت :زمین چھپائے گئے 6راکٹ زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے

تربت :زمین چھپائے گئے 6راکٹ زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے آبسر میں زمین چھپائے گئے 6راکٹ زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے آبسر میں چاکر خان ولد نذیر کے باغ میں زمین میں چھپائے گئے 6راکٹ اس وقت زوردار دھماکوں سے پھٹے جب باغ میں موجود کچرے کو آگ لگائی گئی ۔سیکورٹی حکام کا کہنا ہے آگ کی تپش سے راکٹ گرم ہوگئے اور زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے راکٹوں کے خول قبضے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز