Homeخبریںتربت: عبدوئی بارڈر پر دستی بم پھٹنے سے بچہ زخمی

تربت: عبدوئی بارڈر پر دستی بم پھٹنے سے بچہ زخمی

کیچ (ہمگام نیوز) پولیس کے مطابق نام نہاد پاکستان و ایران کے سرحد سے ملحقہ علاقے میں عبدوئی بارڑر میں دستی بم دھماکہ سے بارہ سال کا لڑکا دلجان ولد معیار ساکن عبدوئی بارڈر زخمی ہوا۔

زخمی بچے کو فوری علاج کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کررہے ہیں۔

Exit mobile version