Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز نے کارروائی میں ایک عسکریت پسند کو...

تربت قابض پاکستانی فورسز نے کارروائی میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان تربت تجابان کے علاقے کرکی میں قابض پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ہلاک کرنے کا دعوی کردیا ۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی نعش سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تاہم اس کی شناخت اور دیگر تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز