Homeخبریںتربت مسلح افراد نے شوہر کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے...

تربت مسلح افراد نے شوہر کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔بیوی کی پریس کانفرنس

تربت ( ہمگام نیوز) تربت مسلح افراد نے شوہر کو یہ کہہ کر بندوق کے زورپر لے گئے کہ وہ ان سے کچھ پوچھ کر انھیں چھوڑیں گے ،

تربت بلیدہ گلی سے امام ولد حسن کے مبینہ اغوا پر اہلخانہ کی پریس کانفرنس ۔

انھوں نے کہاکہ ہم نے ان کا گناہ پوچھا کہ ہمارے سامنے ان سے پوچھ گچھ کریں مگر وہ نہیں مانے انھیں لے گئے ،لہذا ہماری اپیل ہے کہ اگر وہ مسلح افراد سرکاری ہیں یا کسی تنظیم کے وہ اہلخانہ کو آگاہ کریں کہ ان کا گناہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز