Homeخبریںتربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملہ

تربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) مرکزی شہر تربت میں فورسز چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تربت شہر میں تعلیمی چوک پر قائم فورسز چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے، حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاع ہیں۔

تربت شہر میں اکثر و بیشتر کارراوائیوں کی زمےداری بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں تاہم مزکورہ واقعے کی زمےداری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

Exit mobile version