دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںتربت: نامعلوم افراد کےہاتھوں دو پولیس اہلکار اغواء

تربت: نامعلوم افراد کےہاتھوں دو پولیس اہلکار اغواء

تربت(ہمگام نیوز) تربت شہر سے مسلح افراد کے ہاتھوں دو پولیس اہلکار اغوا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت مین چوک سے نامعلوم افراد نے دو پولیس اہلکارمنیر احمد اور جلال جن کا تعلق سنگانی سر تربت سے ہے انہیں شہر کے اندر اغواء کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز