منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںتربت و مستونگ میں فائرنگ اور دھماکہ، چار افراد ہلاک

تربت و مستونگ میں فائرنگ اور دھماکہ، چار افراد ہلاک

 تربت(ہمگام نیوز) تمپ بالیچہ کے علاقے سرنکن میں فورسز کی فائرنگ سے تین افراد جابحق، جنکی شناخت خلیل رہائشی ناصر آباد، حکیم رہائشی ناصرآباد، اعجاز محمد علی رہائشی پروم پنجگور کے نام سے ہوئی ہیں۔  جبکہ مستونگ کے علاقے اسلیپنجی میں فورسز کے چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں

فیچرز