یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںتمپ : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرنل سمیت 4...

تمپ : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کرنل سمیت 4 اہلکار زخمی

تربت( ہمگام نیوز)تمپ میں مسلح افراد کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، چار اہلکار زخمی اور گاڈی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع، سرکاری سطح پر واقعہ کی تصدیق نہیں کی جاسکی۔ اتوار کو تحصیل تمپ کے علاقے گومازی اور دازن کے درمیان نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڈی پر راکٹ حملہ کیا جس سے گاڈی کو نقصان پہنچنے کے علاوہ ایک کرنل سمیت 4سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ تربت سے ہیلی کاپٹر بھی تمپ کی جانب پرواز کرتے ہوتے دیکھاگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز