یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںتمپ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والوں میں سے ایک...

تمپ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت ہوگئی

تمپ(ہمگام  نیوز) تمپ سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد میں ایک کی شناخت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزبدھ 30مارچ کو ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن میں پاکستانی فوج نے آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست بعد لاپتہ کیا جن میں صرف ایک کی شناخت میرجان ولد کمال خان کے نام سے ہوگئی جبکہ باقی افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز