ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںتمپ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں 4 بلوچ اغواء

تمپ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں 4 بلوچ اغواء

تمپ(ہمگام نیوز) تمپ میں پاکستانی فوج کا آپریشن ، 4افراد حراست بعد لاپتہ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل کوپاکستانی فوج نے کوہاڑ اور پل آباد میں آپریشن کرکے 4افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔حراست میں لئے گئے افراد کی شناخت زاہد ولد خدا بخش، صادق ولدملک داد اورسلام ولد اسلم رہائشی کوہاڈ جبکہ عبید ولد فاضل رہائشی پل آباد کے ناموں سے ہوگئی ہے -

یہ بھی پڑھیں

فیچرز