یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںجرمنی:ایف بی ایم کی جانب سے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاج...

جرمنی:ایف بی ایم کی جانب سے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاج و ریلی

جرمنی(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام جرمنی کے شہر ڈسلٹروف میں 28 مئ بلوچستان میں پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاج اور ریلی ۔
ڈسلٹروف کے مین ریلوے اسٹیشن سے سینکڑوں کی تعداد میں فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنوں نے ریلی نکالی ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچستان میں پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف نعرے درج تھے ۔
مظاہرین نے بلوچستان میں پاکستانی مظالم اور ایٹمی دھماکوں کے خلاف نعرہ بازی کیا۔
اور ہزاروں کی تعداد میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔
ریلی کے شرکا نے شہر کے سڑکوں پر مارچ کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز