ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںسویڈن : ایف بی ایم کا احتجاجی مظاہرہ

سویڈن : ایف بی ایم کا احتجاجی مظاہرہ

سویڈن (ہمگام نیوز ) سویڈن کے شهر گوتنبرگ کے مرکزی پارک Brunns park میں 28 مئی کی مناسبت سے فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے ایک اجتجاج کیا گیا . سویڈش زبان میں بلوچستان میں ایمٹی تابکاری اور وہاں پر ماحولیاتی تبدیلی اور نقصان کے بارے میں اطلاعات اور تفصیل فراهم کی گئی احتجاج میں بڑی تعداد میں عام لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا اور پاکستان کے خلاف ایٹمی تابکاری اور انسانی زندگی پر جو مضر اثرات پائے گئے ان پر شدید نفرت کا اظہار کیا گیا rättvise socialist parti کے ڈیود نے پاکستانی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز