ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںجرمنی : بلوچ سیاسی کارکنان کا پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے مظاہرہ

جرمنی : بلوچ سیاسی کارکنان کا پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے مظاہرہ

برلن ( ہمگام ویب ڈیسک) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کی جانب سے بلوچ سرزمین پہ پاکستانی ایمٹی دھماکوں کے خلاف احجاجی شیڈول کے دوسرے مرحلے میں جرمنی کے شہر برلن میں بلوچ سیاسی کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پمفلٹ بھی تقسیم کی جس میں پاکستانی کے ایٹمی دھماکوں کے بعد کے مظہر اثرات کےحوالے سے دنیا کو باخبر کیا گیا ۔۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز