ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںتمپ: پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تمپ: پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  تمپ( ہمگام نامہ نگار) بلوچستان کے شہر تمپ میں پاکستان کی جانب سے 28 مئی 1998 میں کی گئی ایٹمی دھماکوں کے خلاف خواتیں اور بچوں کی ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے خلاف نعرے درج تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز