Homeانٹرنشنلجرمنی میں افغان شہریوں نے قابض پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور...

جرمنی میں افغان شہریوں نے قابض پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ

فرینکفرٹ: (ہمگام نیوز) اتوار کے روز افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں قابض پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کیا اور اس پر پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم کو ہٹا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ افغان شہریوں کے احتجاج کے دوران ہوا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین قونصل خانے پر دھاوا بول رہے ہیں، پتھر پھینک رہے ہیں اور پاکستانی پرچم ہٹا رہے ہیں۔

اطلاعات سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ حملہ آوروں نے پرچم جلانے کی کوشش کی۔ جرمن پولیس نے ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہری پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولنے میں ملوث تھے اور پاکستانی پرچم اتار کر فرار ہوگئے تھے۔

یاد رہے کہ قابض پاکستان عالمی دہشت گردی کا سرغنہ ہیں ، جس نے عالمی دہشت گردی کے ریکارڈ قائم کیئے ہیں ، پچھلے پچاس سالوں سے اپنے ہمسایہ ملک افغانستان کو یلغمار بنائے رکھا اور نام نہاد جہاد کے نام پر ڈالر بٹور

تا رہا ۔

Exit mobile version