Homeخبریںپنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شکیل حمید نامی شخص جاں...

پنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شکیل حمید نامی شخص جاں بحق

پنجگور: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شکیل ولد ڈاکٹر عبد الحمید نامی شخص کو ہلاک کردیا۔

 یہ واقعہ تارآفس چتکان پنجگور میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شکیل حمید جاں بحق ہوگئے۔

ہلاک کرنے کے معرقات تاہم سامنے نہیں آئے۔

Exit mobile version