جیونی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ جیونی سے ایک نوجوان جبری لاپتہ ،اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے یکم اگست 2026 کی رات جیونی کے شہزادہ بازار میں ابولحسن بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ستار ولد ابولحسن نامی نوجوان کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔


