Homeخبریںحب بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو...

حب بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) حب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز حب بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت فرید احمد کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز