Homeخبریںحب میں گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ

حب میں گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ

حب (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر حب کے صنعتی علاقے نظر چورنگی کے قریب گیس پائپ لائن پر دھماکہ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حب کے صنعتی علاقے نظر چورنگی کے قریب گیس پائپ لائن پر دھماکہ کیا گیا۔

دھماکے کے نتیجے میں حب کی بیشتر کمپنیوں اور کارخانوں کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی تاہم دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیر کا تلاشی شروع کردی۔

Exit mobile version