پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںحب میں یکے بعد دیگر دو دھماکے

حب میں یکے بعد دیگر دو دھماکے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حب میں پہلا دھماکہ عدالت روڈ پر  ہوا تاہم کوئی جانی نقصا ن اطلاع نہیں دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹو ٹ گئے جبکہ دوسرا دھماکہ ایک نجی اسکول کے قریب ہوا۔ کسی جانی نقصان کے اطلاعت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز