دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںفورسز کی چیک پوسٹ ہر نائی کینٹ میں6 راکٹ داغے۔بی ایل اے

فورسز کی چیک پوسٹ ہر نائی کینٹ میں6 راکٹ داغے۔بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ جمعرات کی شب ہر نائی کے علا قے میں چھ راکٹ داغے جن میں سے چار راکٹ فورسز کی چیک پو سٹ پر اور دو راکٹ ہر نا ئی کینٹ پرداغے دونوں واقعات میں کافی نقصان ہوا دونوں واقعا ت کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کر تی ہے یہ با ت انہوں نے جمعرات کی شب نامعلو م مقا م سے سٹیلا ئٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری اس طر ح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز